HEMAYAH
TILA QUWAT E KHAAS
TILA QUWAT E KHAAS
Couldn't load pickup availability

طلاء قوّتِ خاص – قدرتی طاقت کا خزانہ
طلاء قوّتِ خاص ایک خاص حکمی نسخے کے مطابق تیار کردہ طاقتور روغن ہے جو مردانہ کمزوریوں کے خاتمے، قوتِ باہ میں اضافہ اور عضلاتی کمزوری کو دور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ طلاء خالص جڑی بوٹیوں اور قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے جو جسم کو کوئی نقصان دئیے بغیر مفید نتائج فراہم کرتا ہے۔
فوائد:
✅ عضو میں سختی اور طاقت پیدا کرتا ہے
✅ جریان، احتلام اور سرعتِ انزال جیسے مسائل میں مفید
✅ اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے
✅ ازدواجی زندگی کو خوشگوار بناتا ہے
✅ خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے
✅ مستقل استعمال سے عضو میں لمبائی اور موٹائی میں بہتری آتی ہے
✅ جنسی توانائی میں اضافہ کرتا ہے
استعمال کا طریقہ:
🟢عضو خاص کو نیم گرم پانی سے دھو کر خشک کر لیں۔
🟢چند قطرے طلاء ہاتھ میں لے کر عضو پر آہستہ آہستہ مالش کریں۔
🟢صرف عضو کے اوپر والے حصے (شاہ رگ سے بچتے ہوئے) پر لگائیں۔
🟢دن میں ایک مرتبہ رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں۔
🟢کم از کم 1 ماہ باقاعدگی سے استعمال کریں بہتر نتائج کے لیے۔
⚠ نوٹ:
صرف بیرونی استعمال کے لیے ہے
طلاء لگانے کے بعد ٹھنڈی جگہ پر رہیں
Share

